The Impossible And The Hardest Problems اعمالِ شفاء - سورۃ فاتحہ سےناممکن اورمشکل ترین مسائل کاحل عمل:شب جمعہ کو یہ عمل شروع کرنا ہے۔پہلی شب سورۃ فاتحہ 70 دفعہ پڑھنی ہے۔دوسرے دن 60دفعہ ،اگلے دن 50دفعہ،پھر40،پھر30 ،پھر20،آخری دن بدھ کا ہوگا جس میں سورۃ فاتحہ 10 دفعہ پڑھنی ہے۔پھر اگلے دن سے وہی 70 دفعہ سے شروع کریں۔عمل کرتے وقت مقصد کا تصور ہو۔ شرائط:گھر کا ایک کونہ منتخب کر لیں۔وقت اور جگہ ایک ہو۔مرد کھلے آسمان کے نیچے ننگے سر ہو کر پڑھیں ۔اگر کوئی مجبوری ہے تو کوئی بات نہیں۔عمل پر مکمل یقین اور اعتماد ہو۔اگر مسئلہ زیادہ مشکل ہے تو دن میں دو دفعہ یعنی صبح اور شام بھی کر سکتے ہیں۔ حضرت حکیم طارق محمود صاحب کی طرف سےعمل کی سب کو اجازت ہے۔ Spiritual Healer - Surah Al-fatiha: A Solution For The Impossible And The Hardest Problems Method: You need to start this recitation on Friday’s night (midnight between Thursday and Friday). Recite Surah Al-Fatiha 70 times on the first night, 60 times the second night, 50 times the third night, 40 times the fourth night, 30 t...
Comments
Post a Comment